ویرانوں کی خاموشی؛ حقیقت کی پکار ہے

IQNA

ویرانوں کی خاموشی؛ حقیقت کی پکار ہے

یہ سامنے کی تصاویر بظاہر 12 روزہ جنگ میں جعلی صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، لیکن درحقیقت یہ امید، صبر اور عنقریب پوری ہونے والے خدائی وعدے کی نشانیاں ہیں۔

ٹیگس: جنگ ، صہیونی