بغداد یونیورسٹی استاد ایکنا سے:
ایکنا: حسام قدوری الجبوری کا کہنا تھا: سیرت امیرالمؤمنین(ع) پر عمل اور جہاد نے ایران کو وحشی دشمن کے مقابل کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518709 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
پاکآیین
ایکنا: قومی اتحاد کے تسلسل، مسلح افواج کی بھرپور حمایت، انتقام کی ضرورت اور افواہوں پر توجہ نہ دینے کو قوم کی دانشمندی کی علامت قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518666 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: صیہونی رژیم نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں تمام غیرفوجی پرواز معطل کردیے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518655 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کی تقریبات اس سال تہران سمیت پورے ملک میں سب سے زیادہ " صہیونی ت مخالف" تقریبات میں تبدیل ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518647 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: سینکڑوں فلسطین حامی افراد نے سوئیزرلینڈ میں صہیونی رژیم کی جانب سے امدادی کشتی روکنے پر ٹرینوں کو روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518629 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: عید قربان کے پہلے دن مسجد ابراہیمی فلسطینیوں کے حوالے نہ کی گئی اور انکو اقامہ نماز سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518612 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: صہیونی ماہر کے مطابق مسلمانوں کو قرآن سے دوری کے لیے بھاری فنڈنگ پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518571 تاریخ اشاعت : 2025/05/31
حجتالاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایرانی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: صہیونی آباد کاروں کی جانب سے الخلیل کے قریب علاقہ «خلة الفرن» میں قرآن مجید کے اوراق شہید کرکے پھینک دیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518388 تاریخ اشاعت : 2025/04/27
ایکنا: شواہد موجود ہیں کہ انسٹا گرام اور فیس بک پر ایسے پوسٹ جنمیں صہیونی رژیم پر تنقید کیے جاتے ہیں منظم طریقے سے حذف کردیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518317 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: گذشتہ شب صہیونی اہلکاروں نے تراویح ختم ہوتے ہی نمازیوں پر حملہ کرکے انہیں زبردستی مسجد سے بیدخل کرکے اعتکاف سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518108 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: فلسطین کے موضوع پر ڈکومنٹری کو آسکر ایوارڈ میں نامزدگی پر صہیونی وں نے ناراضگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518089 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: مائیکروسوفٹ کے متعدد اسٹاف کو صہیونی رژیم کے خلاف اعتراض کی وجہ سے نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518058 تاریخ اشاعت : 2025/02/28
ایکنا: ستاره داوود کے نشان اور «نہ بھولیں گے نہ بخشیں گے» عبارت والے لباس پہنانے پر اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517999 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
جرمن اخبار:
ایکنا: جرمن میڈیا نے فاش کیا ہے کہ جرمن شهر ماگڈبورگ میں حملہ آور اسلام مخالف اور صہیونی حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517695 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
ایکنا: ساٹبیز نیلامی میں پتھر پر کندہ کاری کتیبہ جس پر حضرت موسی کے فرامین درج ہیں پانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517686 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: کمپوٹر گیم شوالیہ الاقصی نے صہیونی وں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517605 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
امریکہ میں مذہب پر اہم ترین کتاب پر نظر؛
ایکنا: صہیونی مسیحیوں کا خیال ہے کہ دنیا شر سے بھر گئی ہے اور اس سے نجات کے لیے مسیح کا ظھور اور گیریٹر اسرائیل ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517531 تاریخ اشاعت : 2024/11/27