ملایشین تجزیہ کار:
ایکنا: محمد فیصل موسی کا کہنا ہے آیتالله خامنہای نسل Z میں ایک انقلابی، دلیر اور صہیونیت شکن رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518727 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
یمن کی مسلح افواج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگ درحقیقت پوری امت کی جنگ ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اُسے بحیرۂ احمرمیں نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518673 تاریخ اشاعت : 2025/06/22
ایکنا: اس جنگ نے بہت سے افسانے اور ڈمی تھیوریز کو غلط ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518668 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: یمنی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518654 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
امریکن مسلمان کونسل مطالبہ؛
ایکنا: امریکن مسلمان کونسل نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران- اسرائیل جنگ میں شامل نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3518653 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران-اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3518646 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
آیتالله سیدیاسین موسوی:
ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518645 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: بھارت میں ہزاروں X اکاؤنٹس بند، مسلمانوں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518479 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: پوری انسانیت ایک عظیم نجات دہندے کا منتظر ہے تاہم کچھ لوگ جو اس عقیدے کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں اس عقیدے کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517983 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی کے اعلان ہوتے ہی بڑی تعداد میں لبنانی جنوبی علاقے میں لوٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517543 تاریخ اشاعت : 2024/11/29
ایکنا: لبنانی حکام کے مطابق گذشتہ روز کے آغاز سے حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517539 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ایکنا: غزہ جنگ کا بچوں پر نفسیاتی اثر بچوں کی بڑی تعداد بدترین ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517496 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
آیتالله موحدی کرمانی:
ایکنا: ماہرین کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مظلوموں کے خون سے غاصب رژیم کی عمر مختصر تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517411 تاریخ اشاعت : 2024/11/06
ایکنا: بچیوں کا گروپ ایک تباہ شدہ مکان کے ملبے پر قرآن سیکھ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517371 تاریخ اشاعت : 2024/10/31
ملایشین ماہر ایکنا سے:
ایکنا: دنیا صہیونیستی حکومت کے وحشیانہ طرزِ عمل سے اچھی طرح واقف ہو چکی ہے اور اسرائیل کو ایک سیریل دہشت گرد ریاست کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517282 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: جنگ ی کابینہ میٹنگ میں کابینہ نے ایران پر حملے کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517259 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
یمنی محقق ایکنا سے؛
ایکنا: سوسن حسن عبدالله الفضلی کا کہنا تھا کہ مقاومت کی استقامت نے دنیا میں ناقابل شکست اسرائیل کا بھانڈا پھوٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517256 تاریخ اشاعت : 2024/10/11
یوسف الناصری:
عراقی مجلس مذاہب کے اسپیکر نے آج صہیونی جنگ کے مقابل مسلم علما کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج منافقت سے مشکل ترین جنگ لڑی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517235 تاریخ اشاعت : 2024/10/08