إِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِنْدَ اللَّهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ
بلاشک جو خدا کی جگہ دوسروں کی پرستش کرتے ہیں وہ تمھارے رزق کا مالک نہیں، لہذا رزق کو خدا کے ہاں ڈھونڈو اور اسی کی بندگی کرو۔ آیت 17 سوره عنکبوت