اهل ایمان کی نشانیاں

IQNA

نوائے وحی

اهل ایمان کی نشانیاں

ایکنا: «نوائے وحی» اور قرآن کی منتخب آیات کے ساتھ معنوی سفر کریں۔

جب لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں لیکن جب انکی اپنی کمائی کی وجہ سے مصیبت ان پر آتی ہے تو سب نا امید ہوتے ہیں۔

کیا نہیں دیکھتے کہ خدا جس کو چاہے تو سب فراواں رزق دیتا ہے یا کم کرتا ہے اور حقیقت میں اس میں ایل ایمان کے لیے نشانیاں ہیں. (آیه 36 -37 سوره روم)

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، سفر ، قرآن