سوره «بقره» کی تلاوت قاری احمدیوفا کی آواز میں+ ویڈیو
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدیوفا نے حرم حضرت صالح (ع) تجریش میں منعقدہ محفل انس با قران میں آیات ۱۲۴ و ۱۲۵ سوره مبارکه «بقره» اور آیات ۷ و ۸ سوره مبارکه «بینه» کی تلاوت کی ہے۔