ایکنا نیوز- امام علی (ع) اسلامی مرکز کے مطابق قدس پروگرام میں مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگ شریک تھے ۔
قدس پروگرام میں قرائت قرآن، عربی اور فارسی زبان میں تقاریر شامل تھیں ۔ مقررین نے قدس اور مظلوم فلسطینیوں سے یک جہتی کا اظھار کیا۔
مرکز اسلامی امام علی (ع) کے زیر اہتمام قدس پروگرام میں میں بڑی تعداد میں شریک لوگوں نے قبلہ آول کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا۔