پاکستان؛ رمضان المبارک میں چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ رمضان المبارک میں چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام

9:43 - July 05, 2015
خبر کا کوڈ: 3323275
بین الاقوامی گروپ: نوجوان طلباء کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کوئٹہ کے قندھاری امام بارگاہ میں کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- بہار قرآن کے مہینے میں خودسازی اور جوانوں کی فکری تربیت کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اطلاعیہ کے مطابق قندھاری امام بارگاہ میں اعتکاف کا آغاز اٹھارہ رمضان سے تیئس رمضان تک کیا گیا ہے تمام خواہشمند طلباء سے نام داخل کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔


مذکورہ امام بارہ گاہ کے علاوہ بروری کی مسجد ولی عصر میں بھی اعتکاف کا اہتمام کیا جارہا ہے۔


تلاوت قرآن پاک،منقبت خوانی، اخلاق،احکام ،عقائد اور جدید موضوعات پر تقاریر اعتکاف کے پروگراموں میں شامل ہیں۔

 

نظرات بینندگان
captcha