ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الفرات نیوز»، کے مطابق صوبہ نینوا کے حکام کا کہنا ہے : دہشت گرد تکفیریوں نے شیخ یاسر کو اغوا کے بعد گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
زرائع کے مطابق شیخ یاسر کو سر میں گولی مار کر وحشیانہ انداز میں قتل کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے : شیخ یاسرعلماء کونسل کا رکن اور شہر کےمعروف علماء اور داعش کے مخالفین میں شمار ہوتا تھا جو داعش کی بیعت سے انکار کرچکا تھا۔