پاکستان؛ شہادت امام علی (ع) کے حوالے سے مجالس کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ شہادت امام علی (ع) کے حوالے سے مجالس کا اہتمام

9:50 - July 06, 2015
خبر کا کوڈ: 3323776
بین الاقوامی گروپ: تین روزہ مجالس کا آغاز امام بارگاہ پنجابی میں کل رات سے ہوگا

ایکنا نیوز- ایام شب قدر اور شہادت شیر خدا حضرت علی مرتضی (ع)  کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مجالس منعقد ہوں گی۔
اس حوالے سے کوئٹہ کے امام بارگاہ پنچابی میں تین روزہ مجالس کا آغاز کل بروز منگل سے رات ٹھیک نو بجے ہوگا جو تین دن تک جاری رہیں گی۔
مجالس سے خطیب اہل بیت علامہ علی قسور خلیق خطاب کریں گے۔
اکیس رمضان بروز جمعرات بعد از مجلس عزا جلوس عزاء برآمد اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا اسی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔

 

ٹیگس: امام ، علی ، مجلس ، عزا
نظرات بینندگان
captcha