سعودی عرب کی مخالفت کی سزا / اہل سنت عالم دین کو یمن میں قتل کردیا گیا

IQNA

سعودی عرب کی مخالفت کی سزا / اہل سنت عالم دین کو یمن میں قتل کردیا گیا

10:21 - June 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3316672
بین الاقوامی گروپ: یمن میں مسجد کے امام کو سعودی پالیسیوں کی مخالفت پر القاعدہ دہشت گردوں نے نشانہ بنایا

ایکنا نیوز- یمنی اطلاع رساں ادارے  (سبأنٹ)،کے مطابق جامع مسجد «الحزم» کے خطیب،امام جمعہ اور معروف اہل سنت عالم دین علامه شیخ حسین عبدالباری العیدروس کو صوبہ «حضرموت» میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔


نماز عشاء کے لیے جانے والے عالم دین کو موٹر سایکل سوار دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا۔

 

شیخ العیدروس یمن پر حملوں کے سخت مخالف تھا اور کئی بار القاعدہ کی جانب سے نشانہ بنانے کی کوششیں ہوئی تھیں۔

3316577

 

ٹیگس: القاعدہ ، یمن ، اہل ، سنت ، عالم ، قتل
نظرات بینندگان
captcha