اسرائیل کی سعودی عرب کو «میزائیل شیلڈ» دینے کی پیشکش

IQNA

اسرائیل کی سعودی عرب کو «میزائیل شیلڈ» دینے کی پیشکش

12:04 - May 24, 2015
خبر کا کوڈ: 3307102
بین الاقوامی گروپ: سرحدی شہروں کو حملوں سے بچانے کے لیے اسرائیل نے سعودی عرب کو «میزائیل شیلڈ»دینے کی پیش کش کی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «World Bulletin»،کے مطابق برطانیہ میں شائع ہونے والے عرب روزنامه (رأی الیوم)، لکھتا ہے : اسرائیل نے سعودی عرب کو پیش کش کی ہے کہ سرحدی شہروں کو بچانے کے لیے میزائیل ڈیفینس ٹیکنالوجی کا استعمال کرے
میزاییل ڈیفنس شیلڈ یا چھتری جسکو(Iron Dome) کہا جاتا ہے فضاء میں متحرک سسٹم ہے جو اسرائیل کا بنایا ہوا ہے جو فضاء میں میزائیل کو ستر کلو میٹر تک نشانہ بناسکتا ہے۔


رپورٹ کے مطابق  اسرائیل نےعمان نشست میں امریکی سفیر کے زریعے سے  یہ تجویز پیش کی ہے
حالیہ دنوں میں اسرائیلی اور سعودی حکام میں ملاقات خبروں کی زینت بن رہی ہے !

3306915

نظرات بینندگان
captcha