‌ «شیخ احمد عامر» کی دعائیہ قرآت قرآنی سپریم کونسل کی نشست میں + فلم

IQNA

‌ «شیخ احمد عامر» کی دعائیہ قرآت قرآنی سپریم کونسل کی نشست میں + فلم

تہران(ایکنا) مرحوم شیخ احمد عامر آٹھ سال قبل ایرانی قرآنی سپریم کونسل کی نشست میں حاضر ہوئے تھا جہاں انہوں نے دعائیہ قرآت کی تھی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کی قرآنی سپریم کونسل کی نشست ہر سال منعقد ہوتی ہے جسمیں ماہرین قرآن، قرآء اور حفاظ کرام شریک ہوتے ہیں جہاں دعا و تلاوت کی کاوشیں بھی ہوتی ہیں۔

 

ان نشستوں میں مصری قرآء کی شرکت محفل کی رونق میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔

 

مناجات کی ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ