معروف مصری قاری کا نواسہ:
ایکنا: مرحوم مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری کے نواسے نے اپنے دادا کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور بچوں کے دوست تھے اور ضرورت مندوں کو خفیہ طور پر قرآنی تحفہ دیا کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519214 تاریخ اشاعت : 2025/09/25
ایکنا: سیٹلائیٹ چینل "مصر قرآن کریم" مصر کے نامور مرحوم قاری شیخ محمود خلیل الحصری کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی پروگرام نشر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519175 تاریخ اشاعت : 2025/09/18
مصری دانشور ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا: آج ایامِ میلادِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہمیں یہ سبق لینا اور سیکھنا چاہیے کہ نبی اکرمؐ کی شخصیت کو اُس کے تمام پہلوؤں اور زاویوں کے ساتھ زندہ کریں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519140 تاریخ اشاعت : 2025/09/11
غزہ قتل عام پر؛
ایکنا: ایرانی اساتذہ اور قراء کا مصری قاریوں کے نام کھلا خط – غزہ میں انسانی المیوں پر ردعمل کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518904 تاریخ اشاعت : 2025/07/31
ایکنا: مصر کی ایک معمر خاتون نے 76 سال کی عمر میں اپنی دیرینہ خواہش، قرآن کریم کی تلاوت کو عملی جامعہ پہنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518870 تاریخ اشاعت : 2025/07/27
ایکنا: مصری قرآنی ریڈیو کے مطابق نامور مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری مرکز میں تدریس شدہ قرآنی ترتیل تلاوت ریڈیو سے نشر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518738 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
جنتی نغمے؛
مصری قاری محمود علی البناء، نے سورہ بقرہ کی کچھ آیات کی تلاوت کی ہے۔.
..وَلِنَجْعَلَكَ آيَةً لِلنَّاسِ وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوهَا لَحْمًا..﴿۲۵۹﴾
اور ہم نے آپ کو (معاد بارے) لوگوں کے لیے نشانی قرار دیا ہے. اور اس ہڈیوں کو دیکھو، کیسے انکو جوڑ کر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں۔
سوره بقره
خبر کا کوڈ: 3518636 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: حماده محمد السید خطاب، مصری حافظ قرآن مصری نےمسجد الحرام میں منعقدہ حجاج قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518627 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور " المتحدہ" میڈیا کے تعاون سے شاندار قرآن مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518602 تاریخ اشاعت : 2025/06/05
ایکنا: وزیر اوقاف مصر حافظ انور پاشا امام جماعت و خطیب اداره اوقاف بحیره مصر کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518584 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: حاج عبداللہ ابوالغیط، ایک ان پڑھ مصری بزرگ جنہوں نے قرآن مجید کو انگریزی زبان میں کتابت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518532 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: انس ربیع، مصری بچہ جو قرآن کریم کا حافظ ہے، نے شیخ الازہر کی کرسی پر بیٹھ کر ان کی موجودگی میں اور علمائے ازہر کے سامنے اسلامی متون کی قرائت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518512 تاریخ اشاعت : 2025/05/20
ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف نے معروف مصری قاری شیخ حمدی الزامل کی برسی کے موقع پر ان کی تلاوتوں کو دوبارہ نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518481 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34
خبر کا کوڈ: 3518474 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518461 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: دارالکتب(قومی لائبریری) مصر قومی ادارہ ہے جسمیں نایاب اور تاریخی قرآنی نسخوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518444 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: نابینا مصری بچے کی عمدہ تلاوت نے مصری وں کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518418 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں مصری قاری حسین منصور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بقرہ کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518384 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: سید مکاوی معروف مصری قاری اور مناجات خواں ہے جو 28 سال گزرنے کے بعد بھی دلوں میں زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518369 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
جنتی نغمے
ایکنا: عالمی شہرت یافتہ مصری قاری ابوالعینین شعیشع، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں آیت 1 تا 7 سوره شمس قرآت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518365 تاریخ اشاعت : 2025/04/22