نابلس میں غیر قانونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

IQNA

نابلس میں غیر قانونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

نابلس کے شھر دجن میں فلسطینیوں نے غیرقانونی صہیونی آبادی کاری کے خلاف مظاہرہ کیا جس پر فورسز نے شیلنگ کی ۔