فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ کانفرنس میں آج سے فرانس اور سعودی عرب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی بحالی کے لیے عالمی کوششوں کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518890    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: اتحاد علمائے مسلمین نے الازہر سے غزہ کے حق میں فتویٰ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518883    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم نے فرانسیسی صدر کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518872    تاریخ اشاعت : 2025/07/27

حجت‌الاسلام اختری هفته وحدت اجلاس سے:
ایکنا: ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ کا عملی اسلامی اتحاد پر زور، فلسطین کی حمایت کو اہم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518851    تاریخ اشاعت : 2025/07/23

ایکنا: فلسطین کے حامی ایک طالب علم نے غیر قانونی گرفتاری پر ٹرمپ سے 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518784    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: یورپی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ایکنا: سینکڑوں فلسطین حامی افراد نے سوئیزرلینڈ میں صہیونی رژیم کی جانب سے امدادی کشتی روکنے پر ٹرینوں کو روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518629    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: عالمی اتحاد علمائے مسلمین نے ایک بیان میں عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور دنیا بھر کے انسانوں کو غزہ سے ناانصافی کے خاتمے اور اتحاد و یکجہتی کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518611    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا: غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطین ی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518606    تاریخ اشاعت : 2025/06/07

ایکنا: شیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام عید کے دن شھدا، زخمی اور قیدی گھرانوں کی خبر لیں۔
خبر کا کوڈ: 3518585    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518574    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کرنے والا فلسطین میں ظلم روکنے کا نعرہ لگا رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518522    تاریخ اشاعت : 2025/05/22

ایکنا: سعودی عرب اس سال غزہ کے شہید خاندانوں کے ہزاروں حجاج کی میزبانی کرے کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518516    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطین ی حمایت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518493    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: بعض عبری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ سنسنی خیز انداز میں ایک آزاد فلسطین کے قیام کا اعلان کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518473    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: سوئیڈن کا موسیقی گروپ جو 1970 کے عشرے میں قایم ہوا ہے فلسطین کی حمایت میں انکے ترانے کو عالمی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518445    تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے ایسے قرآنی نسخے جنمیں غلطیاں موجود ہیں جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518414    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: فلسطین کے مختلف آزادی بخش تحریکوں نے پیغامات میں بندرعباس حادثے پر ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518393    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

حجت‌الاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایرانی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390    تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: ملایشین وزیراعظم کے مشیر کے مطابق ملایشیاء فلسطین میں امن و انصاف کے لیے کوشاں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518383    تاریخ اشاعت : 2025/04/26