ڈیزائن | بچہ کش رژیم

IQNA

ڈیزائن | بچہ کش رژیم

فلسطینی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ غزہ حملوں میں اب تک 4156 طالبعلم ، 321 استاد شہید ہوچکے ہیں اور دسیوں ہزار دیگر طالب علم اور استاد زخمی ہیں اور سو کے لگ بھگ اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔

رژیم کودک‌کش

۔

ٹیگس: فلسطین ، غزہ