حرم امام رضا میں اجتماعی افطاری کا اہتمام

IQNA

ایکنا: ایران کے شھر مشھد میں واقع حرم مطهر امام رضا (ع) میں رمضان کی ہر شام ہزاروں روزہ دار افطاری کرتے ہیں