نجف و کربلاء کے راستے موکب نداءالاقصی

IQNA

نجف و کربلاء کے راستے موکب نداءالاقصی

موکب نداءالاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔