موکب راستے

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستان مقدس عباسی کے تعاون سے ۲۸ صفر کے حوالے سے نجف کے راستوں پر موکب لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517035    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

ایکنا: جامعه المصطفی کے بین الاقوامی قرآء اباعبدالله الحسین(ع) کے اربعین پر موکبوں میں محافل میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517005    تاریخ اشاعت : 2024/08/29

ایکنا:ایرانی حکام کے مطابق چہلم کے بعد بھی تین دن تک ایرانی موکبوں کی خدمات جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516968    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

موکب نداءالاقصی ستون ۸۳۳ نجف ٹو کربلا کے راستے پر ان لوگوں کا موکب ہے جو عشق امام حسین ع اور مظلومین غزہ کی حمایت سے سرشار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516964    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطینی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: ادارہ صحت وزارت قم کے سربراہ کے مطابق موکب منتظمین صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3516861    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514913    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا کربلاء: بڑے جلوس عزا نے کربلا کے بین الحرمین میں قرآن سے محبت کی شاندار نمایش پیش کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514910    تاریخ اشاعت : 2023/09/08

کربلا کے راستے میں عیسائی بھی زائرین اربعین امام حسین (ع) کی خدمت میں سرگرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514908    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

زائرین اربعین کے ہمراہ؛
اربعین، انسانی عشق محبت کا عظیم ترین جلوہ گاہ بن چکا ہے جہاں ننھے زائرین بھی خدمت امام حسین(ع) میں پیش پیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514845    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا کربلا: عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

ایکنا تہران - آستانہ حسینی سے وابستہ دارالقرآن الکریم کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی مواکب کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512682    تاریخ اشاعت : 2022/09/09