آیات زندگی: مذہبی معاشرے کی نشانیاں

IQNA

آیات زندگی: مذہبی معاشرے کی نشانیاں

آیت 41 سوره حج میں کہا گیا ہے: (جو خدا کی یاری کرتا ہے) اگر انکو روئے زمین کی حاکمیت دو تو نماز برپا کریں اور زکات دیں، امر بالمعروف اور نہی از منکر کریں اور عاقبت و انجام خدا کے ہاتھوں میں ہے۔

ٹیگس: حج ، سورہ ، نماز