سیدمحمدهادی قاسمی:
ایکنا: حج ۱۴۰۴ کے لیے بھیجے گئے قرآنی کاروان نور اس ہفتے کے اختتام تک سعودی عرب میں موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518664 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
حج قرآن میں/9
ایکنا: قرآن کریم اہل کتاب کو تذکر دیتا ہے کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں کعبہ جو انکے امام ابراہیم کا ہے اس پر ایمان لانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518630 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا: حماده محمد السید خطاب، مصری حافظ قرآن مصری نےمسجد الحرام میں منعقدہ حج اج قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518627 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: وزارت امور اسلامی، کے مطابق حج اج بیت اللہ کو تحفے کے طور پر بیس لاکھ سے زاید قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518626 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: ادارہ حج و زیارت جمهوری اسلامی ایران کو حج اج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے پر ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518620 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
حج قرآن میں/8
ایکنا: قرآن کریم نے آیات ۹۶ و ۹۷ سوره آلعمران میں کعبہ کو انسانوں کے لیے پہلا عبادت کا گھر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518619 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: حاجی حامد عقبالدت نے سو سالہ عمر کے باوجود حج کی سختیوں کو خندہ پیشانی سے قبول کیا.
خبر کا کوڈ: 3518615 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: حج میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لیے مکہ جاتے ہیں اور طواف کے علاوہ صفا و مروہ میں واک کرتے ہیں اور پھر مقام عرفہ میں وقوف کرکے ایمان کی نمائش کا اہتمام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518613 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
حج قرآن میں/7
ایکنا: حج کا سفر ایک بہترین فرصت ہے جسمیں تھذیب نفس، نیک اخلاق اور تقوی و معنویت کمائی کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518607 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
رھبر معظم کا پیام حج؛
ایکنا: یہ دوسرا سال ہے کہ حج غزہ مظالم کے ہمراہ یکجا منعقد ہورہا ہے اس بدترین مظالم کو کون روکے گا بلاشک اسلامی ممالک کی اہم ترین ذمہ داری ان مظالم کے سامنے ڈٹ جانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518603 تاریخ اشاعت : 2025/06/05
بحرینی دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: شیخ عبداللہ دقاق نے امام خمینیؒ کے حج سے متعلق افکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حج میں سیاست اور عبادت کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518594 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
حج قرآن میں/6
ایکنا: قرآن کریم مناسکِ حج کو ایک ایسا موقع قرار دیتا ہے جو اخلاقی خودسازی، ضبطِ نفس کی مشق، اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے روحانی زادِ راہ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518593 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
سیدمحمدمهدی شیخالاسلامی
ایکنا: قرآنی نور کارواں کے جوان قاری نے حج کو اسلامی دنیا کے قراء کے لیے ایک پلیٹ فارم قرار دیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518582 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
حج قرآن میں /5
ایکنا: قرآنِ کریم نے حج کو نہ صرف ایک انفرادی فریضہ قرار دیا ہے بلکہ اسے ایک عظیم اجتماع کے طور پر بھی پیش کیا ہے جس میں فرد اور معاشرہ دونوں ہمہ جہت فائدہ اٹھاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518581 تاریخ اشاعت : 2025/06/02
ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518574 تاریخ اشاعت : 2025/05/31
حج قرآن میں/4
ایکنا: شعائر الهی؛ دلوں کے تقوی کی علامت اور نشانی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518562 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
حجتالاسلام سیاوشی
ایکنا: حج : امتِ مسلمہ کے اتحاد، عزت اور استقامت کی مظہر اور وحدت ڈائیلاگ کے لیے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518560 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
ایکنا: قبرستان بقیع ان مقدس مقامات میں سے ہے جہاں حج کے دن مختلف اقوام کے مومنین جمع ہوتے ہیں اور حج سے قبل غمگین دلوں سے یہاں آکر ائمہ اطھار سے وادع کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518554 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: 109 سالہ انڈونیشین خاتون "ننک سمبوک" حج 2025 کی سب سے معمر زائرہ قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518550 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
ایکنا: اس رپورٹ میں مسلسل دو سالوں سے اہل غزہ کی حج سے محرومی کو بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518539 تاریخ اشاعت : 2025/05/25