نماز

iqna

IQNA

ٹیگس
اس مسجد میں رسول اسلام نے بارش کے لیے نماز ادا کی ، رسول خدا (ص) نے قحط سال میں یہاں نماز پڑھی اور نماز ختم نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے گھیرا ڈالا اور ہوائیں شروع ہوئی لہذا اس کو غمامہ یعنی بادل کے ٹکڑے کہا جاتا ہے، اسی طرح رسول گرامی نے یہاں نماز عید فطر اور عید الاضحی ادا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518734    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

موسم حج میں پہلی بار؛
ایکنا: حرمین کے امور کے مطابق مسجد الحرام کے مرکز میں خواتین کے لیے الگ جگہ معین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518517    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

ایکنا: ذی‌‌القعده ماه امن و صلح است؛ رزق با برکت اور جشن کا مہینہ البتہ اگر اعمال سے ان برکتوں کا ارادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518402    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: رمضان المبارک کے بعد ہم معنوی کیفیت کیسے برقرار رکھیں؟
خبر کا کوڈ: 3518282    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: نماز عید فطر میں عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518256    تاریخ اشاعت : 2025/04/01

ایکنا: اترپردیش میں پولیس افیسر نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز گھروں میں ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518135    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: ۷۰ هزار فلسطینی رکاوٹوں کے باوجود پہلی رات کی تراویح کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518074    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے مطابق رمضان کے دروان ترواٰیح و قرآت کے لیے ایک سو ستر قراء کو متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518067    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: امریکن یونیورسٹی پورٹلند کے مسلمانوں طلباء کی درخواست پر عارضی نماز خانہ قایم کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517964    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

ایکنا: خامنہ ای ویب سائٹ نے معتکفین کے لیے رهبر معظم انقلاب کی تازہ نصیحت نشر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517817    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

ایکنا: اکتیسویں اقامہ نماز اجلاس میں بین الاقوامی نیوز ایجنسی(ایکنا) کو ٹاپ ترین نیوز ایجنسی قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517730    تاریخ اشاعت : 2024/12/31

ایکنا: جامع مسجد « نماز گاه» کا افتتاح تیرانا میں ہوا ہے جو ایک بقائے باہمی اور سیاحتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517546    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: جمادی‌الأول کے پہلے دن نماز اور بعض دعاوں کی تاکید کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517387    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: جہاد اسلامی فلسطین (حماس)، نے یحیی سنوار کی شہادت پر پوری دنیا میں نماز جنازہ اور مظاہروں کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517306    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

آیت 41 سوره حج میں کہا گیا ہے: (جو خدا کی یاری کرتا ہے) اگر انکو روئے زمین کی حاکمیت دو تو نماز برپا کریں اور زکات دیں، امر بالمعروف اور نہی از منکر کریں اور عاقبت و انجام خدا کے ہاتھوں میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517219    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: دو رکعت «ربیع الثانی»، روزہ کے علاوہ «امام حسن عسکری (ع)» کی زیارت اس مہینے میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517215    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں ایک اسکول میں نماز فجر کے وقت اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری میں سینکڑوں نماز یوں کو خون میں نہلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516898    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

حجت‌الاسلام عبدالفتاح نواب:
ایکنا: امور حج و زیارات میں ولی فقیه کے نمایندے نے تاکید کی ہے کہ اربعین میں نماز پر توجہ خصوصی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516882    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: نماز «واعدنا» ذی الحجہ کے عشرہ اول میں نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے جس کا ثواب حج میں شریک ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516543    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: مسلمان کی زندگی میں نظم و ضبط کا مرکز عبادت خدا ہے اور اسی وجہ سے پانچوں نماز وں کی ادائیگی دن کے وقت انسانی معاملات کو منظم کرنے کا باعث بنتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516349    تاریخ اشاعت : 2024/05/08