لبنانی عوام کے لیے پانچ ہزار جلد قرآن و مفاتیح الجنان کا تحفہ

IQNA

لبنانی عوام کے لیے پانچ ہزار جلد قرآن و مفاتیح الجنان کا تحفہ

ایکنا: کرامت رضوی فاونڈیشن کی جانب سے پانچ هزار جلد قرآن مجید اور مفاتیح الجنان، حرم مطهر رضوی سے لبنان ارسال کیے گئے۔