ویڈیو | قاری «حسین منصور» کی یادگار تلاوت- سوره فصلت

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری «حسین منصور» کی یادگار تلاوت- سوره فصلت

ایکنا: مصر کے بین الاقوامی قاری حسین منصور، کی سوره فصلت تلاوت سن سکتے ہیں۔

إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا... ﴿۳۰﴾

ترجمہ :  در حقيقت جنہوں نے کہا کہ خدا ہمارا رب ہے اور اس پر قائم رہے تو فرشتے ان پر اترتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ خوف مت کرو۔

 سوره فصلت

 

تلاوت: 

 

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، مصری ، سورہ