حج و زیارت حکام کا زائرین خدمات کا جایزہ

IQNA

حج و زیارت حکام کا زائرین خدمات کا جایزہ

ایرانی وزارت حج و زیارات کے حکام نے زائرین کو فراہم خدمات کا جایزہ لیا اور زائرین کے مشی یا واک کے راستے میں خدمات کو قریب سے دیکھا۔