امریکہ ؛ مسجدوں میں قرآن جمع کرانے کے لیے یہودیوں کا کمپین

IQNA

امریکہ ؛ مسجدوں میں قرآن جمع کرانے کے لیے یہودیوں کا کمپین

9:07 - March 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3502684
بین الااقوامی گروپ: ٹوسان شہر میں حملہ کا نشانہ بننے والی مسجد کے لیے یہودی کیمونٹی کی جانب سے قرآن کی جمع اّورری کی مہم شروع کی گیی ہے

دوحه میں قرآنی اساتذہ کے تربیتی کورس کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «attn» کے مطابق امریکی ریاست ایروزونا کے شہر ٹوسانا کی مسجد پر حملے میں سو قرآنی نسخوں کو شہید کیا گیا

اس واقعے کے بعد یہودی کیمونٹی نے مسجد کے لیے قرآن مجید جمع کرانے کی مہم شروع کی ہے اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار ڈالر کا فنڈ اکٹھا کیا گیا ہے۔


مہم شروع کرنے والے گروہ کا کہنا ہے کہ چودہ ہزار کا فنڈ جمع کرکے مسجد انتظامیہ کو دیا جایے گا تاکہ جدید ترین قرآنی نسخے مسجد کے لیے خریدا جاسکے

امریکی میں اقلیتی مذاہب ہمیشہ حملوں کا نشانہ بنتے آرہے ہیں مگر ٹرمپ کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں شدت سے اضافہ ہوا ہے۔

3584713



نظرات بینندگان
captcha