مصر میں اشاعت قرآن کے اسرار و رموز + فلم

IQNA

مصر میں اشاعت قرآن کے اسرار و رموز + فلم

7:40 - September 22, 2021
خبر کا کوڈ: 3510277
تہران(ایکنا) الازھر کی نگران تنظیم اشاعت قرآن پر نظارت کرتی ہے تاکہ قرآن مجید کا نسخہ عیب سے مبرا ہو۔

البلد نیوز کے مطابق عرب ممالک میں مصر قرآن کی اشاعت میں سرفہرست ہے جہاں پوری تندہی سے قرآن مجید کی اشاعت پر کام کیا جاتا ہے۔

 

مذکورہ کمیٹی قرآن مجید کے متن، رسم الخط، تجوید و قرآت اور شایستگہ کی نظارت کرتی ہے اور دسیوں بار متعدد نسخوں کی غلطیاں نکال چکی ہے تاکہ قرآن مجید عیب سے پاک شایع ہوسکے۔

 

نظارت اشاعت قرآن کمیٹی کے سربراہ عبدالکریم ابراهیم صالح اس کمیٹی میں ماہرین کے حوالے سے کہتا ہے: علم قرائات، رسم‌الخط قرآن، وقف و ابتدا، فاصله  اور دقت کے ساتھ نظارت میں ماہر افراد اس کمیٹی کے اراکین ہیں جو ماہرانہ انداز میں اس کام کے خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیں۔

 

صالح کا کہنا تھا: الازھر سے وابستہ اس تنظیم کو عالمی سطح پر قبول کی جاتی ہے اور کسی بھی ملک میں سے کوئی بھی اشاعتی ادارہ درست اشاعت کے لیے اپنا نسخہ یہاں سے چیک کراسکتا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3999026

نظرات بینندگان
captcha