پانچویں بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

پانچویں بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں کا آغاز

پانچویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم «پورٹ سعید» مقابلے جمعہ کی شام سے مصر میں شروع ہوچکے ہیں جنمیں ۶۶ ممالک کے نمایندے شریک ہیں مقابلے منگل تک جاری رہیں گے۔