ایکنا: مصر ی میڈیا نے صیہونی وزیرِاعظم کے گستاخانہ بیانات کے جواب میں، جس میں اُس نے عربوں پر یہ الزام لگایا تھا کہ انہوں نے یہودیوں کو سرزمینِ سے نکال دیا تھا، الازہر کے قدس شریف سے متعلق منشور کو دوبارہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519238 تاریخ اشاعت : 2025/09/30
ایکنا: الازہر کے عالمی فتوے مرکز نے مصر کے مرحوم قاری اور قرآنی عالم شیخ محمد الصیفی کو اُن کی برسی کے موقع پر "ابوالقراء" اور مصر میں اصیل تلاوت کے ایک پائیدار نماد کے طور پر خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519234 تاریخ اشاعت : 2025/09/29
ایکنا: شرکت «المتحده» کی جانب سے مصحف الازہر کو عربی و انگریزی زبانوں میں موبائل ایپ پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519170 تاریخ اشاعت : 2025/09/17
ایکنا: مصر میں منعقدہ قرآنی مقابلے "حکومت تلاوت" کے ججوں کی کمیٹی کے رکن نے اس مقابلے کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب ایسے قاریوں کی شرکت سے منعقد ہوئی ہے جن کی تلاوتیں قوی اور امید افزا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519168 تاریخ اشاعت : 2025/09/17
ایکنا: مصر کے قاری نے برازیل میں بریکس بینالاقوامی قرآنی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519125 تاریخ اشاعت : 2025/09/09
ایکنا: مصر کی وزارت اوقاف نے تمام جامع مساجد سے درخواست کی ہے کہ وہ رات کے چاند گرہن کے وقوع کے موقع پر نماز آیات (نماز خسوف) پڑھائیں۔
خبر کا کوڈ: 3519121 تاریخ اشاعت : 2025/09/08
ایکنا: 65 سالہ ارجنٹینی شہری نے مصر کے شہر غردقہ کی مسجد میناء میں اسلام قبول کر لیا۔ اس نے کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد اپنا نام "محمد" رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3519093 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
.صدر اتحاد قراء مصر
ایکنا: شیخ محمد حشاد، صدر اتحاد قاریان مصر نے کہا ہے کہ مصر میں جاری مقابلہ "دولت التلاوہ" قرآن حفظ کرنے والے نوجوانوں میں نئی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519090 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
شیخ المعصراوی؛
ایکنا: شیخ احمد عیسیٰ المعصراوی، شیخ المقارئ مصر اور سابق سربراہ کمیٹی قرآن جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملایشیاء میں اپنے بڑے قرآنی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519089 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
ایکنا: مصر کے صوبہ کفر الشیخ کے گورنر نے کہا: شیخ ابوالعینین شعیشع آج بھی مصر کے لیے باعثِ فخر ہیں اور وہ قرآن کے بہترین سفیر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519011 تاریخ اشاعت : 2025/08/19
ایکنا: مصر میں قرآن کریم کے حفظ اور قرآنی علوم کے فروغ کے لیے جدید موبائل ایپلیکیشن « مصر قرآن کریم» متعارف کرائی گئی ہے، جو صارفین کو ۴۷ مصر ی قراء کی تلاوت سننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519007 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے میڈیا سروسز کمپنی المتحده کے تعاون سے مصر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن مقابلہ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تلاوت قرآن میں نئے اور باصلاحیت قاریوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519006 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ فرجالله شاذلی کا ذاتی ثقافتی اور قرآنی ورثہ ریڈیو قرآن مصر کو تحفے میں دے دیا گیا ہے، جو جلد ہی قائم ہونے والے "موزه قاریان مصر " میں محفوظ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519002 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراقی اور مصر ی طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
فتح قرآنی مھم
ایکنا: محمد عبدالعظیم عبداللہ عبده، مصر ی قاری، نے قرآن کریم کی مختلف سورتوں سے نصر و فتح کے مضمون پر مشتمل آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518810 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: نیویارک کے ایک مصر ی دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809 تاریخ اشاعت : 2025/07/15
ایکنا: مصر ی مفتی نے حفاظ کی حوصلہ افزائی تقریب سے خطاب میں کہا: حفظ قرآن کافی نہیں بلکہ قرآن میں تدبر بھی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518592 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
ایکنا: صدرِ قومی ادارہ برائے نشریات مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے ممتاز قراء کرام کی تصاویر، دستنوشتے، معاہدے اور تلاوتوں پر مشتمل "قاریوں کا میوزیم" قائم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518576 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
استاد کی یاد میں؛
ایکنا: سید سعید کو سورہ مبارکہ یوسف (ع) کی بے نظیر اور شاہکار تلاوت کی بنیاد پر "سلطان القراء" کا لقب دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518540 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مصر اور اسلامی دنیا کے معروف استاد شحات محمد انور کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518471 تاریخ اشاعت : 2025/05/12