ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی، کے دفتر سے آغاز و اختتام رمضان المبارک کا تعین کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518017 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی و دینی نغمات مقابلے پورٹ سعید شروع ہوچکے ہیں جنمیں 33 ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517910 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے شروع ہوچکے ہیں اور خواتین و طالبات کے مقابلے ہفتے کو رسمی طور پر منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515883 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے پہلے دن ایران کے دو قاریوں نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515871 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: مقابلوں کے انچارج کے مطابق سلیکشن مرحلے میں 110 ممالک سے افراد کا انتخاب کیا گیا اور فاینل مرحلے میں چوالیس ممالک کے نمایندوں کو مقابلے کے لیے اہل قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515867 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: ماہرین فلکیات کے مطابق ماه مبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 سے شروع ہوسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515719 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515394 تاریخ اشاعت : 2023/12/02
قرآن کیا ہے؟ / 18
ایکنا تھران: بچپن کی زندگی کے بعد انسان کی ترقی اہم ترین امور میں سے ہے جس کے لیے انسان کوشش کرتا ہے تاہم کیوں تاریخ میں بہت سے لوگ ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514678 تاریخ اشاعت : 2023/07/27
سعودی عرب سمیت مختلف عرب ممالک میں آج بروز ہفتہ کو روزے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511601 تاریخ اشاعت : 2022/04/02
پانچویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم «پورٹ سعید» مقابلے جمعہ کی شام سے مصر میں شروع ہوچکے ہیں جنمیں ۶۶ ممالک کے نمایندے شریک ہیں مقابلے منگل تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511347 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بین الاقوامی مصری قرآنی مقابلوں کا آغاز وزیراعظم مصطفی مدبولی کی شرکت کے ساتھ اٹھارہ فروری سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511244 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
بین الاقوامی گروپ:وزارت اوقاف کے مطابق قومی قرآنی حفظ و قرآت مقابلہ بعنوان «الحافظ» آج سے مقامی مسجد میں شروع ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3456188 تاریخ اشاعت : 2015/11/23