رھبر انقلاب کا دورہ کتب میلہ

IQNA

رھبر انقلاب کا دورہ کتب میلہ

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے تھران میں بین الاقوامی کتب میلہ اور چونتیسویں کتب نمایش کا دورہ کیا۔ رهبر انقلاب اسلامی نے پبلشرز سے گفتگو بھی کی اور انکو کتاب و قلم، اور تازہ کتب بارے بریفنگ دی گیی۔