رھبر انقلاب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عید مبعث پر رھبر انقلاب کے حضور تلاوت کرنے والے ایرانی قاری اس بارے اظھار خیال کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517907    تاریخ اشاعت : 2025/02/02

ایکنا: لبنان میں ایرانی ثقافتی نمایندے نے لبنانی مسیحی اعلی رہنما کو حضرت عیسی بارے فرمودات کو کتیبہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517877    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: آیت‌الله خامنه‌ای نے پیغام میں عراقی مہمان نوازی پر شکریے کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517085    تاریخ اشاعت : 2024/09/12

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبرانقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے اعلی باصلاحیت طلبا سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں غلم بند نہ ہوا تو مزاحمت کے اقدام کو روکنا ممکن نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515125    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے تھران میں بین الاقوامی کتب میلہ اور چونتیسویں کتب نمایش کا دورہ کیا۔ رهبر انقلاب اسلامی نے پبلشرز سے گفتگو بھی کی اور انکو کتاب و قلم، اور تازہ کتب بارے بریفنگ دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514313    تاریخ اشاعت : 2023/05/16

ایکنا تھران: فارسی زبان کے اساتذہ اور شعراء کے اجتماع سے خطاب میں رہبرمعظم نے دشمن کے مختلف چالوں اور انداز کی شناخت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ نرم جنگ کے مختلف پہلووں کی شناخت اہل ہنر کی زمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514062    تاریخ اشاعت : 2023/04/07

رهبر انقلاب اسلامی طلبا اجتماع سے خطاب:
ایکنا تہران- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے سازشوں کے مقابل اربعین کو بہترین انداز میں منانے پر تاکید کرتے ہویے تواصی با الحق اور تواصی با الصبر کو دائمی قرآنی فارمولا قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512737    تاریخ اشاعت : 2022/09/18

تہران ایکنا- مجلس عاشورائے حسینی حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد کی گئی جسمیں رہبر انقلاب بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512470    تاریخ اشاعت : 2022/08/09

رھبر انقلاب
تہران(ایکنا) رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511276    تاریخ اشاعت : 2022/02/09