ویڈیو | مولا کے نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں

IQNA

ویڈیو | مولا کے نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں

دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.

.

ویڈیو | مولا کے نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں

.

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: دعا ، افتتاح ، علی