افتتاح

افتتاح

IQNA

ٹیگس
ایکنا : پہلے قومی قرآن کریم مقابلہ "زین الاصوات" کا افتتاح آج قم میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3519241   تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: آستانہ عباسی کے قرآنی مرکز کی کاوشوں سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں ایک جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519193   تاریخ اشاعت : 2025/09/22

ایکنا: یالا لرننگ پارک (TK Park Yala) آج یالا میونسپلٹی یوتھ سینٹر (YALA YOUTH CENTER) میں افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519184   تاریخ اشاعت : 2025/09/20

مزاحمتی رہنماوں کے ساتھ؛
ایکنا: لبنان کے شہر "معروب" میں جمعیت قرآن کریم کے تحت جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518906   تاریخ اشاعت : 2025/07/31

ایکنا: قطری فلاحی ادارے کے تعاون سے گھانا کے مرکز آکرا، میں مرکز کا افتتاح کیا گیا جسمیں عبادت کے ساتھ قرآنی تعلیمات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518446   تاریخ اشاعت : 2025/05/07

ایکنا: قرآنی نمائش قومی ورثے اور مغربی تحقیقی فاونڈیشن کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517998   تاریخ اشاعت : 2025/02/17

مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اٹھارویں بین الاقوامی سیاحتی نمایش کی تقریب سے خطاب میں اقوام سے دوستی پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517970   تاریخ اشاعت : 2025/02/12

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887   تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: بنگلہ دیش کے عارضی حکومت کے سنئیر مشیر نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پچاس آئیڈیل مساجد کا افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517729   تاریخ اشاعت : 2024/12/30

ایکنا: البانیہ کے دارالحکومت میں نمازگاہ مسجد کا افتتاح ہوا جہاں ترک صدر رجب طیب ادوغان رئیس‌جمهور تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517422   تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: عالمی فقه کمپلیکس جده، میں یوم میلاد نبی اکرم (ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر اس دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517129   تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080   تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: قرآنی میوزیم «بیت الحمد» وزارت اوقاف اور انجمن قرآن و سنت نبوی کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515976   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: جامع مسجد الجزیره،ضلع افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جسکی افتتاحی تقریب میں صدر عبدالمجید تبون شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515936   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: سعودی عرب میں غار حرا کے لیے سعودی حکام نے نیا راستہ بنایا ہے جہاں زائرین کم وقت میں رسول گرامی کی عبادت گاہ کی زیارت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515501   تاریخ اشاعت : 2023/12/17

دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.
خبر کا کوڈ: 3515304   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا قزاقستان: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں مقابلے جمعرات تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515216   تاریخ اشاعت : 2023/11/02

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

تہران(ایکنا) ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے چار سے چھ سال بچوں کے لیے مرکز غازی انتپ میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511645   تاریخ اشاعت : 2022/04/09

نئے ایرانی سال کے ابتدائی ایام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 1200میٹر پر مشتمل بچوں کے لئے مخصوص ہال کا افتتاح کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511564   تاریخ اشاعت : 2022/03/26