فلسطین؛ کرسمس جنگ کے سایے میں

IQNA

فلسطین؛ کرسمس جنگ کے سایے میں

گذشتہ سالوں کے برعکس اس سال غزہ میں وحشیانہ حملوں کی وجہ سے یہاں مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن اور تقریبات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور صرف دعا کی محفلیں منعقد ہوئی۔
 
ٹیگس: کرسمس ، فلسطین ، جشن