کرسمس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: المهد کلیسا میں غزہ کے مظلومین سے ہمدردی کے لیے کرسمس میں خصوصی دعا خوانی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517780    تاریخ اشاعت : 2025/01/10

ایکنا: غاصب رژیم لبنان، اردن اور شام کے وسیع علاقے پر نظر جمایے بیٹھا ہے اور وہ صدیوں سے اس کی جستجو میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517707    تاریخ اشاعت : 2024/12/27

ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: دمشق میں عیسائی کیمونٹی نے کرسمس درخت جلانے پر احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517696    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: الازھر اسلامی مرکز نے جرمن شهر «ماگدبورگ» میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517678    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

ایکنا: گورنر کربلا نے کہا ہے کہ کربلا کے تقدس کو پامالی سے بچانے کے لیے اقدام کیا جارہا ہے اور کرسمس کے درخت لگانے سے روکا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515595    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا: نائیجیریا میں کرسمس کے موقع پر حملوں میں مارے گئے مسیحیوں کی تعداد 160 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3515593    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

گذشتہ سالوں کے برعکس اس سال غزہ میں وحشیانہ حملوں کی وجہ سے یہاں مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن اور تقریبات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور صرف دعا کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515569    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: اس سال کرسمس کی تقریبات بیت‌لحم میں غزہ جنگ کے سایے نظر آئے جہاں حضرت عیسی(ع) کا مقام پیدایش سیاحوں سے خالی تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515565    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515559    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: شام کے مسیحی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے یکجہتی کے لیے کرسمس پر تقریبات منعقد نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515555    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: اداره امور اسلامی ملایشیاء نے کہا ہے کہ کرسمس پر فوڈ پیکٹوں پر مبارکبادی کا پیغام درج کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515524    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: انتہا پسندی اورتشدد سے ملک و قوم کا نقصان ہوگا۔ پادریوں کا امن و محبت پر تاکید
خبر کا کوڈ: 3469357    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے 25 دسمبر اور ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مبارک ربیع الاول اس سال مسلمانان جہان اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کے مابین اخوت و محبت کا پیغام لایا ہے
خبر کا کوڈ: 2636270    تاریخ اشاعت : 2014/12/27