فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں کتاب "ریفرنڈمِ فلسطین " کے عربی نسخے کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519163    تاریخ اشاعت : 2025/09/16

ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں فلسطین بعنوان مستقل ریاست کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519145    تاریخ اشاعت : 2025/09/13

ایکنا: فلسطین کے معروف خطاط ادیب طہ نے اپنی فنی زندگی میں قرآن کریم کی کتابت اور اسلامی خطاطی کے کئی شاہکار تخلیق کیے ہیں جن میں مسجد الاقصی میں کتابت قرآن بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519136    تاریخ اشاعت : 2025/09/10

ایکنا: فلسطین نے یونیسکو سے درخواست کی ہے کہ وہ جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کو صہیونی رژیم کے حملوں سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 3519104    تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: ایسا لگتا ہے کہ منصوبہ " گریٹراسرائیلِ" صرف ایک جغرافیائی توسیع پسندانہ نقشہ نہیں بلکہ ایک توراتی خواب اور روحانی داستان میں ڈھل رہا ہے، جس کے ذریعے صہیونیت اپنی فکری و تہذیبی تجدیدِ حیات کا احیا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519060    تاریخ اشاعت : 2025/08/28

ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519026    تاریخ اشاعت : 2025/08/21

ایکنا: شیخ ابوبکر احمد نے کئی بڑے عالمی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کا پرجوش خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518926    تاریخ اشاعت : 2025/08/04

ایکنا: شورائے حکمائے مسلمین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے خواہاں متعدد ممالک کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518919    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ کانفرنس میں آج سے فرانس اور سعودی عرب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی بحالی کے لیے عالمی کوششوں کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518890    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: اتحاد علمائے مسلمین نے الازہر سے غزہ کے حق میں فتویٰ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518883    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم نے فرانسیسی صدر کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518872    تاریخ اشاعت : 2025/07/27

حجت‌الاسلام اختری هفته وحدت اجلاس سے:
ایکنا: ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ کا عملی اسلامی اتحاد پر زور، فلسطین کی حمایت کو اہم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518851    تاریخ اشاعت : 2025/07/23

ایکنا: فلسطین کے حامی ایک طالب علم نے غیر قانونی گرفتاری پر ٹرمپ سے 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518784    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: یورپی ممالک کے چند اماموں کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ، فلسطین کی حمایت کرنے والے گروہوں نے شدید مخالفت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518772    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ایکنا: سینکڑوں فلسطین حامی افراد نے سوئیزرلینڈ میں صہیونی رژیم کی جانب سے امدادی کشتی روکنے پر ٹرینوں کو روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518629    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: عالمی اتحاد علمائے مسلمین نے ایک بیان میں عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور دنیا بھر کے انسانوں کو غزہ سے ناانصافی کے خاتمے اور اتحاد و یکجہتی کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518611    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا: غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطین ی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518606    تاریخ اشاعت : 2025/06/07

ایکنا: شیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام عید کے دن شھدا، زخمی اور قیدی گھرانوں کی خبر لیں۔
خبر کا کوڈ: 3518585    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: قومی سیمینار بعنوان" حج میں اسلامی وحدت اور فلسطین کا دفاع" کے عنوان سے سیمینار میں حج کے امیدوار،علماء اور مذہبی رہنما شریک ہوں گے جہاں ولی فقیہ کا نمایندہ خصوصی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518574    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کرنے والا فلسطین میں ظلم روکنے کا نعرہ لگا رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518522    تاریخ اشاعت : 2025/05/22