رفح: اسرائیلی بم باری کے سایے میں فلسطینی بچے آمد رمضان کی تیاری کررہے ہیں

IQNA

رفح: اسرائیلی بم باری کے سایے میں فلسطینی بچے آمد رمضان کی تیاری کررہے ہیں

ایکنا – رفح کیمپ میں مقیم فلسطینی بچے شدید اسرائیلی بم باریوں کے باوجود معصومیت کے ساتھ رمضان المبارک کی امد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
 
ٹیگس: بچے ، فلسطینی ، رمضان