فلسطینی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شیخ الازہر نے فلسطینی مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر تعزیت اور صہیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "دنیا کے آزاد انسان اس وحشیانہ ناانصافی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔"
خبر کا کوڈ: 3518549    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: رمضان مشاهره، ۴۹ سالہ آزادہ فلسطینی ہیں جنہوں نے صہیونی حکومت کی جیل میں سخت پابندیوں کے باوجود تعلیمی کتاب "قرآن برائے حافظان" کی اشاعت کا اقدام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518439    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: ۷۰ هزار فلسطینی رکاوٹوں کے باوجود پہلی رات کی تراویح کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518074    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: ستاره داوود کے نشان اور «نہ بھولیں گے نہ بخشیں گے» عبارت والے لباس پہنانے پر اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517999    تاریخ اشاعت : 2025/02/17

ایکنا: غزہ سے فلسطینی وں کی بیدخلی بارے بیان پر حماس نے اس کو ایک واہیات قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517932    تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایکنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے اب تک ساڑھے پانچ لاکھ فلسطینی شمالی غزہ میں منتقل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517926    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: فلسطینی وں نے جنگ بندی کے بعد جمعہ کی نماز تاریخی مسجد العمری کے ملبے پر ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3517871    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: پیر کو تاخیری حربوں کے بعد اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517842    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

منتخب قرآنی خواتین:
ایکنا: اشرف بصیری جو سولویں بین الاقوامی سیمینار کی منتخب کردہ ہے ان کا کہنا تھا کہ آج خواتین سیاسی میدان بھی آگانہ کردار ادا کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517717    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: «ملاک حمیدان» نے صرف پانچ گھنٹے اور ایک ہی نشست میں قرآن مجید کی مکمل ترتیل تلاوت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517560    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: وزارت ثقافت فلسطین نے اعلان کیا کہ فلسطینی رومال کو آیسسکو کے ثقافتی ورثے اور فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517487    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: ایک فلسطینی بچے کی پناہ گزین کیمپ میں اذان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517438    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: وزارت تعلیم اسرائیل نے فلسطینی وں کے خلاف قانون سازی سے پابندیاں مزید سخت کردی.
خبر کا کوڈ: 3517423    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: صہیونی حملوں میں آگ لگنے کی وجہ سے فلسطینی کمیپ میں حافظ قرآن کریم اپنی ماں کے ہمراہ جل کر شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517296    تاریخ اشاعت : 2024/10/18

فلسطینی بچے حامی اجلاس سے؛
ایکنا: فلسطینی بچوں کی حمایت اجلاس سے خطاب میں کہا گیا کہ شهید سید حسن کی کمی سے مزاحمت کو کوئی نقصان نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517249    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

صہیونی رکاوٹوں کے باوجود؛
ایکنا: مسجد الاقصی کے راستوں پر شدید رکاوٹوں کے باوجود ۴۰ هزار فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اس مسجد میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517225    تاریخ اشاعت : 2024/10/06

ایکنا: کھیتی باڈی کے ساتھ قرآن سکھاتی فلسطینی ماں کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517122    تاریخ اشاعت : 2024/09/18

زائرین اربعین کے ہمراہ؛
نجف اشرف مدارس کی جانب سے «طریق الحسین» کربلا-نجف راستے پر طویل ترین نماز جماعت منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516979    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: سعودی ہزاروں شھید اور زخمی فلسطینی فیملیز کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516574    تاریخ اشاعت : 2024/06/13