برسی امام خمینی (ره) شھر مدینه میں

IQNA

برسی امام خمینی (ره) شھر مدینه میں

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر مدینہ میں منعقد ہوئی جہاں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے مجلس سے خطاب کیا۔