امام خمینی

امام خمینی

IQNA

ٹیگس
استاد مدارس خواهران لبنان:
ایکنا: لبنان کی خواتین کے دینی مدرسے کی استاد نے کہا کہ امام خمینیؒ مذاہب کے درمیان وحدت کا مرکز تھے اور ان کا اتحادی ڈائیلاگ، جو آج رہبر معظم انقلاب کی قیادت میں جاری ہے، آج دنیا میں قبول کیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519138   تاریخ اشاعت : 2025/09/11

ایکنا: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یومِ میلاد کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519137   تاریخ اشاعت : 2025/09/11

ایکنا: شب عاشورا کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت: امریکی و عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518764   تاریخ اشاعت : 2025/07/08

لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604   تاریخ اشاعت : 2025/06/06

رھبر معظم امام خمینی کی برسی پر؛
ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3518597   تاریخ اشاعت : 2025/06/04

بحرینی دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: شیخ عبداللہ دقاق نے امام خمینیؒ کے حج سے متعلق افکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حج میں سیاست اور عبادت کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518594   تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: بین الاقوامی وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518590   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بت‌شکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465   تاریخ اشاعت : 2025/05/11

رمضان شریف:
ایکنا: قدس کمیٹی سربراہ کے مطابق امام خمینی کے فرمان پر قدس کے دن نے صہیونی سازش کو کامیاب ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518216   تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ماہ مبارک رمضان 1446 کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رح) میں قرآن کریم سے انس کے مراسم، رہبر انقلاب اسلامی، ممتاز اور برتر قاریوں، حفاظ اور قرآنی اساتذہ کی موجودگی میں منعقد ہوئے۔ اس مراسم میں محمد حسین عظیمی از مازندران نے سورہ بلد کی آیات 193 اور 194 اور سورہ فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518079   تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: جمعرات کو تھران کے امام خمینی (ره) ائیرپورٹ پر قرآء کا پہلا گروپ پہنچا جنکا استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517861   تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بانی انقلاب کی زندگی اور سیرت سے آشنائی کے لیے مقابلہ خانہ فرھنگ ایران حیدرآباد کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517454   تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: غازی اور قرآنی ایکٹویسٹ کا کہنا تھا کہ دفاع مقدس میں حضرت امام خمینی(ره) کے فرمان پر قرآنی ایکٹویسٹوں نے جنگی تربیت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517175   تاریخ اشاعت : 2024/09/28

ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881   تاریخ اشاعت : 2024/08/07

شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550   تاریخ اشاعت : 2024/06/10

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر کوئٹہ کے امام بارگاہ امام رضا میں منعقد ہوئی جہاں شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516527   تاریخ اشاعت : 2024/06/06

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر مدینہ میں منعقد ہوئی جہاں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے مجلس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516524   تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: امام خمینی(ره) کی برسی پر رہبر معظم کے خطاب کو مختلف عبری و عربی میڈیا نے بھرپور کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516521   تاریخ اشاعت : 2024/06/05

فلسطینی عالم ایکنا سے
ایکنا: لبنان میں اسلامی فاونڈیشن کے سربراہ نے صہیونی مظالم کے خلاف جدوجہد پر تاکید کرتے ہویے افکار امام کو مزاحمتی گروپوں کی سرگرمیوں کا سرچشمہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516519   تاریخ اشاعت : 2024/06/05