برسی

برسی

IQNA

ٹیگس
طوفان‌الأقصی کی برسی پر؛
ایکنا: طوفان‌الأقصی آپریشن شروع ہوا دو سال گزر چکے، اور ان دو برسوں میں عوام کا قرآن سے انس اور وابستگی باعث بنا کہ وہ وحی کے سائے میں آج بھی پرعزم اور پُرامید کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519249   تاریخ اشاعت : 2025/10/02

لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے سید حسن نصراللہ کی برسی کی تقریب کے منتظمین سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3519220   تاریخ اشاعت : 2025/09/27

رھبر معظم امام خمینی کی برسی پر؛
ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3518597   تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: دس دسمبر کو مصر کے معروف قاری اور ثناء خواں شیخ طه الفشنی کی برسی کا دن ہے.
خبر کا کوڈ: 3517628   تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: شیخ محمود عبدالحکم مصری قرآء کی انجمن کے بانیوں میں شمار ہوتا ہے اور انکی تلاوت کا منفرد انداز تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517108   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: انجمن جهان اسلام نے شیخ محمد صدیق المنشاوی کی برسی کا پروگرام تنزانیہ میں منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517073   تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایکنا: مصری ٹیلی ویژن سے قرآن نشر کرنے کی چونسٹھویں برسی پر شیخ صدیق المنشاوی کی تلاوت نشر کرکے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516796   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر کوئٹہ کے امام بارگاہ امام رضا میں منعقد ہوئی جہاں شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516527   تاریخ اشاعت : 2024/06/06

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی شھر مدینہ میں منعقد ہوئی جہاں ولی فقیہ کے نمایندے حجت الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے مجلس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516524   تاریخ اشاعت : 2024/06/05

بانی انقلاب حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی منعقد ہوئی جسمیں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے کافی لوگ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516517   تاریخ اشاعت : 2024/06/04

رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510   تاریخ اشاعت : 2024/06/03

شیخ حصان کی یاد میں؛
ایکنا: شیخ محمد عبدالعزیز حصان جنکو بہترین قرات پر «قاری فقیه»(دانا قاری) کے عنوان سے جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516320   تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا بیروت: صبر و شتیلا کی اکتالیسویں برسی کی تقریب بیروت میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514957   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

جنگ تموز کی برسی پر خصوصی پیغام نشر:
ایکنا لبنان: حزب‌‌الله لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی برسی پر چھ منٹ کے پیغام بعنوان «لَا غَالِبَ لَکُمْ» جاری کیا ہے جسمیں دشمن کے ٹھکانے کو تباہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514631   تاریخ اشاعت : 2023/07/18

استاد منشاوی کی برسی پر انکی یاد؛
کہا جاتا ہے کہ محمد صدیق منشاوی کے خاندان میں اٹھارہ حفاظ کرام تھے استاد منشاوی کو مہارت اور پرسوز تلاوت کی وجہ سے مقام نهاوند و لحن کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514508   تاریخ اشاعت : 2023/06/23

عراقی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421   تاریخ اشاعت : 2023/06/05

رھبر معظم کا بانی انقلاب کی برسی پر خطاب؛
امام خمینی (رح) نے ملکی، امت اسلامی اور عالمی سطح پر تبدیلیاں کی اور یہ سب ایمان اور امید ایجاد کرنے پر ممکن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514417   تاریخ اشاعت : 2023/06/04

ایکنا نیوز سے؛
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے (سرزمین پاکستان پر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت اتحاد بین المسلمین کے اثرات) نشست منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514335   تاریخ اشاعت : 2023/05/20

امام خمینی کی تینتیسویں برسی پر"اسلامی بیداری کے علمبردار امام خمینی" سیمینار منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511999   تاریخ اشاعت : 2022/06/05

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ سنی رہنماوں نے کہا کہ امام خمینی کی کوششوں نے اسلامی امت کو ظلم اور کفر کے خلاف بولنے کی طاقت عطا کی اور انکی رہنمائی نے اسلامی امت کو ظالموں کے خلاف سر بلند کیا۔
خبر کا کوڈ: 3506256   تاریخ اشاعت : 2019/06/22