ایران میں کارپٹ میوزیم

IQNA

ایران میں کارپٹ میوزیم

ایران  میں کارپٹ میوزیم
ایران کا کارپٹ میوزیم تھران میں بنایا گیا ہے، اس میوزیم میں دو ہال موجود ہیں اور یہاں پر نادر اور گھریلو بنائے گیے قالین وغیرہ کی نمایش منعقد ہوتی ہے۔

ٹیگس: فرش ، ایران ، میوزیم