حجاج کرام کی، حج کے بعد مدینہ کے مقدس اور تاریخی مقامات کی زیارت+ تصویریں
ایکنا: مدینہ شہر کے اندر اور حرم کے ارد گرد، زائرین کرام، اہم تاریخی مساجد اور مقامات مقدسہ کی زیارت کرتے ہیں۔
ان مساجد اور مقامات میں شہدائے احد کے مقبروں، مسجد ذوالقبلتین، خندق کے علاقہ، مساجد سبعہ (سات مساجد)، مسجد قبا، مسجد مباہلہ (مسجد الاجابہ)، مسجد غمامہ، مسجد امیر المومنین (ع) مسجد ابوذر کی زیارت کرتے ہیں۔