حجاج

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حجاج خانه خدا مناسك حج کے بعد مدینہ آرہے ہیں جہاں وہ زیارت مسجدالنبی(ص) کرکے اپنے وطن واپس لوٹ آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518634    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

ایکنا: حجاج کرام طواف افاضه کے لئے مسجد الحرام میں داخل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518610    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا: ایران کے مایہ ناز قاری نے سرزمین وحی میں ایرانی حجاج کے درمیان تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518601    تاریخ اشاعت : 2025/06/05

ایکنا: حلال احمر کی ٹیم جو 550 رضا کاروں پرمشتمل ہے حج کے موقع پر خدمات انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518569    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: حمید جلیلی، کاروان نور کے رکن نے ایرانی حجاج کی محفل میں سورہ مبارکہ انعام کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518552    تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: کاروان قرآنی نور کے رکن، محمدمهدی شیخ‌الاسلامی نے مدینہ منورہ میں دعائے کمیل کی بابرکت محفل کے آغاز سے قبل ایرانی حجاج کے اجتماع میں کلامِ مجید کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518528    تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: گروہ "تواشیح نور" کے اراکین نے سرزمین وحی میں موجود ایرانی حجاج کے درمیان، محفل انس با قرآن کریم کے دوران روحانی اور معنوی نعتیہ و تواشیح پروگرام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518527    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

ایکنا: حمید جلیلی، جو کاروانِ قرآنی نور کے رکن ہیں، نے سرزمین وحی (حجاز مقدس) میں موجود ایرانی حجاج کے اجتماع میں سورہ مبارکہ انعام کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518526    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

چودہ سال بعد
ایکنا: دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 14 سال کے وقفے کے بعد پہلا قافلۂ زائرینِ حج سرزمینِ وحی کی جانب روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518511    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: سعودی حکام نے مسجد الحرام کے اطراف میں حجاج کرام کے لیے 100 سے زائد آگاہی مراکز کے قیام اور ان مراکز کو مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518480    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: عربستان کا حج سیزن کے لیے جدید ترین عملیاتی منصوبہ، جدید ٹیکنالوجیز اور مصنوعی زہانت سے استفادہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518451    تاریخ اشاعت : 2025/05/08

رهبر انقلاب حجاج اور حج خدام سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج کی ظاہری ترکیب سیاسی جبکہ باطنی اجزا مضمون مکمل طور پر روحانی و عبادتی ہے، امت متحد ہوتی تو غزہ اور یمن جیسے سانحات پیش نہ آتے۔
خبر کا کوڈ: 3518428    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: مکہ کے مئیر کے مطابق 22 ہزار اسٹاف حج کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518413    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: شهر مکه مکرمه کے اعلی انتظامیہ کے مطابق اس سال حج کے دوران مشعر اور مزدلفہ میں حجاج کو سہولیات فراہم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518347    تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: مدینہ شہر کے اندر اور حرم کے ارد گرد، زائرین کرام، اہم تاریخی مساجد اور مقامات مقدسہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516666    تاریخ اشاعت : 2024/07/02

ایکنا: مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب میں حج کے دوران مصری حجاج کے انتقال پر جواب طلب کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516632    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی کے مطابق عراقی حجاج کو ساٹھ ہزار قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516621    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

حجاج بیت‌الله الحرام کے نام رھبر کا پیغام
ایکنا: رہبر معظم نے حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال کا پیغام حج کے موسم اور میقات تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں مشرکین سے بیزاری کا اعلان ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3516578    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ایکنا: ذی‌الحجه کے پہلے نو دن کا روزہ پوری عمر کے روزے کے برابر ہے اور ان دنوں میں ایک نماز سے آپ حجاج کے ثواب میں شریک ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516534    تاریخ اشاعت : 2024/06/08