ایران میں " احلی من العسل " کی عزاداری

IQNA

ایران میں " احلی من العسل " کی عزاداری

محرم کا چھٹا دن حضرت قاسم علیہ السلام کے نام سے منسوب ہے۔ " احلی من العسل " کی عزاداری پورے ملک میں ایک ہی وقت میں کی گئی جس میں ماتم کرنے کے لیے اسٹوڈینٹ موجود تھے۔
 
ٹیگس: کربلا ، ایران ، جوان