ایکنا: ڈرامہ «نو جوان ی»(Adolescence) کا پہلا سریز نیٹفلیکس پر نشر ہوا ہے جسمیں مغربی معاشرے میں شناخت کے بحران اور مغربی جوان کی سوشل میڈیا کے ہاتھوں تباہی کو دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518302 تاریخ اشاعت : 2025/04/11
جامعة المصطفی(ص) کے عراقی استاد؛
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین ہاشم ابو خمسین نے کہا کہ مسلم جوان وں کو اختلافات سے بچا کر قران کے محور پر مقاومت کے ساتھ حمایت کے لیے آگے لانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518163 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ نے سوره مبارکه فجر کی اجتماعی تلاوت استاد عبدالباسط کے طرز پر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516838 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: مانچسٹرپولیس نے ائیرپورٹ پر دو مسلمان جوان پر تشدد کیا جس پر کافی اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516832 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
محرم کا چھٹا دن حضرت قاسم علیہ السلام کے نام سے منسوب ہے۔ " احلی من العسل " کی عزاداری پورے ملک میں ایک ہی وقت میں کی گئی جس میں ماتم کرنے کے لیے اسٹوڈینٹ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516736 تاریخ اشاعت : 2024/07/14
ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ کے جوان وں نے سوره مبارکه نساءکی قرآت سے فن کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516630 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
ایکنا: مصری جوان کی دوست کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمی سوره مبارکه طه کی بعض آیات کی تلاوت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516371 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: رهبر انقلاب فرماتے ہیں: «اہل دل رجب کو رمضان کا مقدمہ سجمھتے تھے. ماه رجب، اور شعبان مہمانی الھی میں جانے کی تیاری ہے وہ بھی قلبی تیار۔
خبر کا کوڈ: 3515686 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
اهل البیت؛ چراغ هدایت / 4
ایکنا: امام موسی كاظم(ع)کی دينداری، مروت، جواں مردی معاشرے میں نمونہ ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515579 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا: امریکن میگزین «هیل نے فلسطین کی حمایت میں مغربی جوان وں کے کردار میں سوشل میڈیا کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515495 تاریخ اشاعت : 2023/12/16
ایکنا: ہالینڈ ریڈیو و ٹی وی رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جوان تیزی سے اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515473 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
ایکنا: جوان مراکشی قاری «حمزه بودیب» کی اسٹوڈیو میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سورہ نور کی آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515454 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا واشنگٹن: جوبائیڈن کو صدارتی دوڑ سے نکالنے کے لیے مھم شروع کردی گیی ہے، وجہ اسرائیل کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515415 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا قاہرہ: معذور مصری جوان نے مسلسل کاوش سے قرآن مجید حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515411 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا قدس: یوسف ایاد الدجنی، حافظ قرآن، قاری اور امام جماعت مسجد غزہ کے شہیدوں میں شامل، خبر پر مختلف ردعمل سامنے آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515294 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
مصری دلہا بنام یحیی نادی، نے اپنی شادی پر تلاوت سے صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514438 تاریخ اشاعت : 2023/06/08
ڈاکٹر غلام علی حداد عادل:
پابندیوں، دھمکیوں اور سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی استقامت اور اسلامی جمہوریہ میں ہونے والی سائنسی و صنعتی پیشرفت اور مختلف طرح کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر نظاموں کی تشکیل، تمام مسلمانوں کے لیے پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511267 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نو جوان وں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462044 تاریخ اشاعت : 2015/12/11
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453757 تاریخ اشاعت : 2015/11/17