قاری رضیعی کی تلاوت

IQNA

قاری رضیعی کی تلاوت

ایکنا: فیلم | قاری «رضیعی» کی تلاوت؛ رهبر معظم انقلاب کے حضور

ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم رضیعی، نے نئی کابینہ کی رھبرمعظم سے ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے۔

مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿۲۳﴾
مومنین کے درمیان ایسے مرد ہیں جو خدا سے عھد پر قائم ہیں ان میں سے کچھ شہید ہوگیے ہیں اور بعض دیگر انتظار کررہے ہیں۔
لِيَجْزِيَ اللَّهُ الصَّادِقِينَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ إِنْ شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا ﴿۲۴﴾
تاکہ خدا سچوں کو انکی سچائی کا اجر دے اور منافقوں کو یا عذاب کا مزہ چکھا دے یا بخش دے اور خدا بخشنے والا مھربان ہے۔ سوره احزاب

 

ویڈیو کا کوڈ