حرم مطهر امام رضا (ع) کا پرچم ربیع‌الأول پر تبدیل

IQNA

حرم مطهر امام رضا (ع) کا پرچم ربیع‌الأول پر تبدیل

ماه ربیع‌الاول کے آغاز پر مشھد مقدس میں گنبد حرم مطهر امام رضا (ع) کے سیاہ پرچم کو سبز پرچم سے تبدیل کردیا گیا۔
 
ٹیگس: پرچم ، امام رضا ، حرم